کراچی (نیوزڈیسک)حادثے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ کے کیمپ میں اداسی چھا گئی جب کہ پریکٹس بھی روک دی گئی ہے۔کراچی میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی پریکٹس کے دوران حادثہ پیش آیا ہے۔
ذرائع کے مطابق نیٹ پریکٹس پر بولنگ کے دوران سر پر گیند لگنے سے پلیئر شدید زخمی ہوگیا۔گیند لگنے کے بعد پلیئر بے ہوش ہوگیا جس کے بعد اسے فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
حادثے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ کے کیمپ میں اداسی چھا گئی جب کہ پریکٹس بھی روک دی گئی ہے۔









