اسلام آباد یونائیٹڈ کی پوائنٹس ٹیبل پر13پوائنٹس کیساتھ دوسری پوزیشن،پی ایس ایل الیون، اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز (multan Sultan)کو 4 وکٹ سے ہرادیا
پی ایس ایل الیون کے آخری گروپ میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو 4 وکٹ سے ہرادیا۔
کراچی میں کھیلے جارہے میچ میں ملتان سلطانز نے پہلے کھیل کر7وکٹ پر192رنز اسکور کئے، 193 رنز کا ہدف اسلام آباد نے18.4اوور میں حاصل کیا۔
مزید پڑھیں:ریڈ زون وسیرینا کے اطراف ٹریفک بحال، شہریوں کے تعاون پر اظہارِ تشکر
اسلام آباد یونائیٹڈ کی پوائنٹس ٹیبل پر 13پوائنٹس کیساتھ دوسری پوزیشن مل گئی، اسلام آباد کی ٹیم پشاورزلمی سے پلے آف کوالیفائر کھیلے گی۔ ملتان سلطانز اور حیدرآباد کنگزمین کے درمیان ایلیمنیٹر ون ہوگا۔









