بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سونافی تولہ 8 ہزار 900 روپے سستا ہوگیا

ملک بھر میں سونے کی قیمت(Gold Rates) میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے، جس کے بعد فی تولہ سونا 8 ہزار 900 روپے سستا ہو کر 4 لاکھ 85 ہزار 62 روپے کی سطح پر آ گیا ہے۔

صرافہ مارکیٹ ذرائع کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد اس کی قیمت 7 ہزار 630 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 15 ہزار 862 روپے ہو گئی۔
مزیدپڑھیں:آر ایل این جی کے ذخائر میں تیزی سے کمی، گیس بحران شدت اختیار کرگیا