اسلام آباد: پاکستان نے بھارت کی جانب سے دریائے چناب میں پانی کی آمد میں بڑی کمی پر بھارت سے وضاحت طلب(pakistan call explantion form india) کرلی۔
ذرائع وزارت آبی وسائل کے مطابق مرالہ کے مقام پرچناب میں پانی کی کمی سندھ طاس معاہدے کی شقوں سے مطابقت نہیں رکھتی۔
وزارت آبی وسائل کا کہنا ہےکہ بھارت کی طرف سے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کی گئی۔
مزید پڑھیں:آبنائے ہرمز کے قریب بھی نہ آنا؛ ایرانی افواج کی امریکی بحریہ کو وارننگ
ذرائع کےمطابق پاکستانی انڈس واٹر کمشنر نے اس معاملے پر بھارتی ہم منصب سے تفصیلات طلب کرلی ہیں۔









