بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سوریا کمار فارغ، شریاس ائیر بھارتی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان مقرر

بھارتی کرکٹ بورڈ (BCCI) نے سوریا کمار یادیو سے ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کی کپتانی واپسی لے لی۔

بھارتی بورڈ نے شریاس ائیر ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا نیا کپتان مقرر کیا ہے۔

مزیدپڑھیں:قومی بچت کا ہدف جی ڈی پی کے 14.3 فیصد مقرر

بی سی سی آئی نے دورۂ آئر لینڈ، انگلینڈ اور ایشین گیمز کے لیے ٹی ٹوئنٹی اسکواڈز کا اعلان بھی کردیا ہے۔

واضح رہے کہ شریاس ائیر ایشین گیمز میں بھی بھارتی ٹیم کی قیادت کریں گے۔