بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بنگلہ دیش کی معیشت پہلی بار 500 ارب ڈالر کی حد عبور کر گئی

بنگلہ دیش(Bangladesh) کی معیشت(Economy) پہلی بار 500 ارب ڈالر کی حد عبور کر گئی۔

زراعت اور خدمات شعبوں کا معاشی ترقی میں کلیدی کردار، قومی پیداوار کا حجم نصف ٹریلین ڈالر سےمتجاوز ،گزشتہ سال کی سست رفتار نمو کے بعد معیشت نے دوبارہ رفتار پکڑ لی،مہنگائی و عالمی غیر یقینی بدستور اہم چیلنجز ہیں۔

مزیدپڑھیں:بھارتی فضائیہ نے میزائل کا تجربہ کرنے کیلئے نوٹم جاری کردیا، وسیع علاقہ خطرناک قرار

میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلہ دیش کی معیشت نے تاریخ میں پہلی بار 500 ارب ڈالر کی حد عبور کر لی ہے، جس کے بعد ملک کا مجموعی قومی پیداوار کا حجم نصف کھرب ڈالر سے زیادہ ہو گیا ہے۔