اسلام آباد،ایوانِ صدرمیںصدر آصف علی زرداری کی آبدوز پی این ایس/ایم ہنگور کی پاکستان آمد پر پاک بحریہ(pakistan navey) کو مبارکباد۔
پی این ایس/ایم ہنگور کی آمد پاک بحریہ کی دفاعی صلاحیتوں میں اہم اضافہ ہے۔ہنگور آبدوز کا منصوبہ پاکستان اور چین کی پائیدار اور آزمودہ دوستی کا مظہر ہے۔
چین کی حکومت اور عوام کے تعاون پر تہہ دل سے مشکور ہیں۔پی این ایس/ایم ہنگور پاکستان کے سمندری مفادات اور بحری سرحدوں کے تحفظ میں اہم کردار ادا کرے گی۔
مزید پڑھیں:جوڈیشل کونسل کا ججز کے ضابطہ اخلاق میں ترامیم کا فیصلہ، اعلامیہ
ہنگور منصوبہ دفاعی شعبے میں پاکستان اور چین کے مضبوط اسٹریٹجک تعاون کا عکاس ہے۔ پاکستان اپنی دفاعی صلاحیتوں کے استحکام کیساتھ خطے میں امن، استحکام اور توازن کے فروغ کے لیے پُرعزم ہے۔









