بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

چیف جسٹس کا سپریم کورٹ میں کفایت شعاری اقدامات ختم کرنے کا حکم

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے سپریم کورٹ(Supreme court) میں کفایت شعاری اقدامات ختم کرنے کا حکم دے دیا۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

سپریم کورٹ پاکستان میں نافذ کفایت شعاری اقدامات ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے اور چیف جسٹس پاکستان کی ہدایت پر 10 مارچ 2026 کے کفایت شعاری اقدامات سے متعلق نوٹیفکیشن واپس لے لیا گیا ہے۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

نوٹیفکیشن کے مطابق سپریم کورٹ میں کفایت شعاری پالیسی15جون2026 سےمؤثر طورپر ختم ہو جائے گی۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

مزید پڑھیں:گلگت کا الیکشن چھیننے نہیں دینگے، پیلز پارٹی کا بجٹ اجلاس کا بائیکاٹ

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

نوٹیفکیشن میں مزید بتایا گیا ہے کہ 15 جون 2026 سےسپریم کورٹ کے تمام امور معمول کے مطابق چلائے جائیں گے۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting