بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

فیفا ورلڈ کپ: آسٹریلیا نے ترکیہ کو 0 – 2 شکست دے دی

فیفا ورلڈ کپ(Fifa World Cup) کے تیسرے روز کے چوتھے میچ میں آسٹریلیا نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ترکیہ کو ہرا دیا۔

آسٹریلیا نے ترکیہ کو 2 صفر سے شکست دی ہے۔آسٹریلیا کی جانب سے نیسٹوری نے میچ کے 27ویں منٹ میں پہلا گول کیا۔

مزید پڑھیں:پنجاب: محرم الحرام سیکیورٹی پلان تیار،1لاکھ 24ہزار افسروجوان تعینات

دوسرا گول آسٹریلیا کی جانب سے میٹ کاف نے 75ویں منٹ میں اسکور کیا۔اس سے قبل کھیلے گئے میچ میں اسکاٹ لینڈ نے ہیٹی کو ایک صفر سے شکست دی تھی۔