بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

کوہاٹ: CTD کا خفیہ اطلاع پر کامیاب آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک

کوہاٹ(Kohat) میں سی ٹی ڈی نے خفیہ اطلاع پر کامیاب آپریشن کرکے 3 دہشت گرد ہلاک کردیے۔

ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گردوں سے 3 کلاشنکوف سمیت دیگر اسلحہ برآمد ہوا ہے جبکہ فرار دہشت گردوں کی گرفتاری کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے۔

مزیدپڑھیں:امریکا کا اسرائیل کو ایران کیساتھ معاہدے کی تفصیلات بتانے سے انکار

ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی نے کامیاب آپریشن پر جوانوں کی تعریف کی۔

انہوں نے کہا کہ صوبے سے دہشت گردی کا خاتمہ ترجیح ہے۔