بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ملک میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی(نیوز ڈیسک)ملک میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 2 ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ایک تولہ سونا ایک لاکھ 48 ہزار 300 روپے کا ہوگیا۔
عالمی مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 2 ڈالر اضافے سے 1730 ڈالر فی اونس ہے۔