پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں آج سونے کی قیمت(Gold Rates) میں معمولی کمی ہوئی ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 43 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 37 ہزار 993 روپے ہو گئی۔
10 گرام سونے کی قیمت 39 روپے کم ہو کر 3 لاکھ 74 ہزار 166 روپے ہو گئی۔
مزیدپڑھیں:’جب وی میٹ‘ محبت کی کہانی نہیں تھی: ہدایتکار امتیاز علی کا برسوں بعد حیران کن انکشاف
دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی قیمت 43 سینٹ کم ہو کر 4155.5 ڈالرز فی اونس ہو گئی۔









