بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

انسداد دہشتگردی عدالت کوئٹہ نے ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا سنادی

انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) کوئٹہ نے بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائی سی) کی رہنما ماہ رنگ بلوچ(Mahrang Bloch) کو عمر قید کی سزا سنادی۔

اے ٹی سی کوئٹہ نے گوادر میں 1 سیکیورٹی اہلکار کے قتل کیس میں ماہ رنگ بلوچ اور صبغت اللّٰہ کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ بی وائی سی رہنماؤں کا ٹرائل ڈسٹرکٹ جیل کوئٹہ سے آن لائن ہوا۔

مزید پڑھیں:امن مذاکرات، پاکستانیوں نے کتنے ایرانی ریال خرید لیئے ؟ تفصیل سامنے آ گئی

ماہ رنگ بلوچ اور صبغت اللہ گوادر میں سیکیورٹی اہلکار کے قتل کے کیس میں نامزد تھے، سیکیورٹی اہلکار گوادر میں بی وائی سی کے احتجاج کے دوران پتھر لگنے سے جاں بحق ہوا تھا۔