بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز ہوتے ہی ڈالر کی قیمت میں بھاری اضافہ

کراچی (کامرس ڈیسک ) انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں بھاری اضافہ دیکھنے میں آیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں دو روپے 62 پیسے اضافہ ہوہاے جس کے بعد ڈالر 232.50 روپے پر فروخت ہو رہاہے ۔