بلوچستان کے علاقے کوہلو، بارکھان اور رکھنی میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے(Earthquake) محسوس کیے گئے ہیں۔
زلزلہ پیماء مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.2 ریکارڈ کی گئی ہے۔

مزیدپڑھیں:ٹرمپ اور نائب صدر کی ایران امریکا مذاکرات میں پاکستان کے کردار کی ایک بار پھر تعریف
واضح رہے کہ کوہلو، بارکھان اور رکھنی میں گزشتہ روز بھی زلزلے کے جھٹکے ریکارڈ کیے گئے تھے۔








