بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت نے نیا ریکارڈ بنا لیا

کراچی (نیوز ڈیسک)ملک میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1200 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 49 ہزار 500 روپے ہوگئی۔
10 گرام سونے کی قیمت 1029 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 28ہزار172 روپے ہے جبکہ عالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ 12 ڈالر کم ہوکر 1718 ڈالر فی اونس ہے۔