بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

نو منتخب وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان 6 جولائی کو حلف اٹھائیں گے

نو منتخب وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان(Gilgit Baltistan) 6 جولائی کو عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔
وزیر اعلیٰ کی تقریب حلف برداری چیف منسٹر سیکرٹریٹ گلگت میں ہوگی جس میں چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی بھی شرکت متوقع ہے۔

مزیدپڑھیں:مومنہ اقبال ہراسانی کیس: ایم پی اے ثاقب چدھڑ کی عبوری ضمانت میں 13 جولائی تک توسیع

نو منتخب وزیر اعلیٰ کی تقریب حلف برداری کے دعوت ناموں کی تقسیم شروع ہوگئی ہے،گلگت بلتستان کے وزیر اعلیٰ کا انتخاب 22 جون کو ہوا تھااورپیپلز پارٹی کے امجد حسین ایڈووکیٹ بلامقابلہ وزیر اعلیٰ منتخب ہوئے تھے۔