بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

دو روزہ او آئی سی خواتین وزارتی کانفرنس آج اسلام آباد میں شروع ہوگی

دو روزہ او آئی سی خواتین وزارتی کانفرنس(Ministerial Conference on Women) آج وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں شروع ہوگی۔

او آئی سی خواتین وزارتی کانفرنس میں خواتین کے سماجی حقوق اور دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال ہوگا، رکن ممالک کے وفود کی اسلام آباد آمد کا سلسلہ جاری ہے۔

مزیدپڑھیں:ایران کو اپنے غلط فیصلوں کی قیمت چکانی پڑ رہی ہے: امریکی وزیرِ دفاع
وزیر مملکت بیرسٹر عقیل ملک و دیگر اعلیٰ حکام نے وفود کا استقبال کیا، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کانفرنس کے چیئرمین کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے، 9ویں او آئی سی وزارتی کانفرنس سے متعلق نغمہ اور دستاویزی فلم بھی جاری کی گئی ہے۔