وزارت مذہبی امور نے حج آپریشن(Hajj Operation) 2027 میں سعودی نسک مسار سسٹم کے مطابق پرائیویٹ حج کا نیا ڈیجیٹل نظام نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
آئندہ حج بکنگ پرائیویٹ آپریٹرز کی بجائے وزارت مذہبی امور کے توسط سے ہوگی۔
مزیدپڑھیں:پی ٹی اے نے ’ای سم‘ کی فیس کم کردی
پہلی بار سرکاری حج کے ساتھ پرائیویٹ حج آپریشن بھی وزارتِ مذہبی امور کی براہِ راست نگرانی میں ہوگا۔
ذرائع کے مطا بق پرائیویٹ حج اسکیم وزارتِ مذہبی امور کی سرکاری پاک حج ایپ کے ذریعے چلائی جائے گی۔









