بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

لاہور میں تیز رفتار کار درخت سے ٹکرا گئی، 5 افراد جاں بحق

لاہور میں تیز رفتار کار(Car) کے درخت سے ٹکرانے سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو 1122 کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ لاہور میں ہربنس پورہ کنال روڈ پر پیش آیا۔

ریسکیو حکام نے بتایا کہ ایک سفید رنگ کی گاڑی تیزی سے جارہی تھی کہ بے قابو ہوکر درخت سے ٹکرا گئی۔

مزیدپڑھیں:صوابی: باپ بیٹوں سمیت 5 افراد دریائے سندھ میں نہاتے ہوئے ڈوب گئے

ریسکیو حکام کے مطابق گاڑی میں سوار 5 افرادجاں بحق ہوگئے جنہیں قریبی اسپتال منتقل کیاگیاہے۔