بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

راناثناءاللہ پنجاب تو آسکتے ہیں لیکن واپس جاسکیں گے یا نہیں ذمہ نہیں لے سکتا، فواد چودھری

اسلام آباد(ممتا ز نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے کہا کہ راناثناءاللہ پنجاب تو آسکتے ہیںلیکن واپس جانے کی ذمہ میں نہیں لے سکتا۔ ہفتہ کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیربرائے اطلاعاو نشریات فواد چودھر ی نے کہا کہ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا ءنے جسطر ح ہمارے رہنمائوں کی پنجاب میں داخلے پر پابندی عائد کردی تھی۔ ہم رانا ثنا ءاللہ کو پنجاب آنے سے نہیں روکیں گے لیکن پنجاب سے واپس جانے کی بھی ذمہ داری نہیں لے سکتے ۔