اسلام آباد اور راولپنڈی میں گرج چمک کے ساتھ بارش(Rain) برسی، سوات اور مالا کنڈ میں بھی تیز بارش ہوئی۔
تیز بارش کے باعث مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔
دریائے سوات کے کنارے آباد مکینوں کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے اور شہریوں کو دریاؤں اور ندی نالوں سے دور رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
مزیدپڑھیں:پیٹرول 2 روپے 84 پیسے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل 2 روپے 28 پیسے مہنگا









