بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

انڈونیشیا کا جزیرہ جاوا 6.2 شدت کے زلزلے سے لرز اٹھا

انڈونیشیا (Indonesia)کے جزیرے جاوا میں 6.2 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس سے علاقے میں خوف و ہراس کی فضا پھیل گئی ہے۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

امریکی ارضیاتی سروے کے مطابق زلزلہ مقامی وقت کے مطابق صبح 4 بج کر 23 منٹ پر آیا، جبکہ اس کی گہرائی تقریباً 358.6 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

مزیدپڑھیں:مریدکے: ن لیگی رہنما شیخ شبیر قاتلانہ حملے میں جاں بحق

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

زلزلے کے بعد فوری طور پر کسی جانی نقصان یا بڑے پیمانے پر مالی نقصان کی اطلاع سامنے نہیں آئی، متعلقہ اداروں کی جانب سے صورتحال کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

حکام کے مطابق زلزلے کے اثرات اور ممکنہ نقصانات سے متعلق مزید معلومات سامنے آنے کے بعد صورتحال واضح ہوسکے گی۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting