پاکستانی اداکارہ حریم فاروق(Hareem Farooq) کی نئی فلم ’مینگو جٹ‘ کی لانچ تقریب میں ان کا نیا لک سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔
حریم فاروق نے اس تقریب میں شرکت کیلئے ایپل گرین رنگ کی مختصر سلک کُرتی کے ساتھ بیج اور سی گرین جامہ وار گھیر دار شلوار اور آرگنزا دوپٹہ پہنا تھا۔
View this post on Instagram
تقریب کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو بعض صارفین نے لباس کی فٹنگ اور اسٹائلنگ کو تنقید کا نشانہ بنایا، جبکہ کچھ نے ان کے وزن پر بھی تبصرے کیے۔
مزیدپڑھیں:نائجیریا میں زہریلی مشروب پینے سی 48 افراد ہلاک
View this post on Instagram
دوسری جانب کئی صارفین نے اداکارہ کے حق میں آواز اٹھاتے ہوئے وزن پر تبصروں کو نامناسب قرار دیا اور کہا کہ گفتگو لباس اور اس کی فٹنگ تک محدود رہنی چاہیے۔
View this post on Instagram









