امریکی ریاست الاسکا(Alaska) میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.5 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کا مرکز ایلینیوا شہر کے قریب جبکہ گہرائی 87.3 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔
مزید پڑھیں:اسٹار فٹبالر لیونل میسی نے ارجنٹینا کے شائقین کو جذباتی انداز میں الوداع کہہ دیا
الاسکا بحرالکاہل کے رنگ آف فائر کے اوپر واقع ہے، جو ایک ایسا علاقہ ہے جہاں ٹیکٹونک پلیٹیں ملتی ہیں اور انکے درمیان رگڑ سے زلزلے آتے ہیں









