بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سہیل آفریدی کو حراست میں لے لیا گیا

پاکستان تحریک انصاف (PTI ) کے ممبر قومی اسمبلی شاہد خٹک نے دعویٰ کیا ہے کہ سہیل آفریدی اور جنید اکبر کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیرا علیٰ سُہیل آفریدی، جنید اکبر سمیت دیگر ساتھیوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

مزیدپڑھیں:وفاقی حکومت کا وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی نقل و حرکت محدود کرنے کا فیصلہ