پاکستان تحریک انصاف (PTI ) کے ممبر قومی اسمبلی شاہد خٹک نے دعویٰ کیا ہے کہ سہیل آفریدی اور جنید اکبر کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیرا علیٰ سُہیل آفریدی، جنید اکبر سمیت دیگر ساتھیوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
مزیدپڑھیں:وفاقی حکومت کا وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی نقل و حرکت محدود کرنے کا فیصلہ
لانگ مارچ اور احتجاج ہوگا اب میں لیڈ کرونگا نکلو اب نہیں تو کب ہم نے تو کون https://t.co/pl126dt9Mg
— Shahid Khattak (@ShahidkhattakSk) October 11, 2026









