بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

میٹا نے پی ٹی اے کی درخواست پر ایک لاکھ 76 ہزار واٹس ایپ اکاؤنٹس بند کردیے

ری سائیکل موبائل نمبرز پر رجسٹرڈ واٹس ایپ (whatsapp)اکاؤنٹس کی بندش شروع ہوگئی۔ میٹا نے پی ٹی اے کی درخواست پر ایک لاکھ 76 ہزار اکاؤنٹس بند کر دیے۔ حکام کے مطابق غیر فعال نمبرز پر واٹس ایپ اکاؤنٹس سائبر فراڈ کا بڑا ذریعہ بن رہے تھے۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

پی ٹی اے کی درخواست پر میٹا نے ری سائیکل موبائل نمبرز پر فعال ایک لاکھ 76 ہزار واٹس ایپ اکاؤنٹس بند کر دیے۔ پی ٹی اے حکام کے مطابق غیر فعال اور منسوخ نمبرز پر واٹس ایپ کے ذریعے سائبر فراڈ کی شکایات سامنے آئی تھیں۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

مزیدپڑھیں:چوہدری سالک کو مریم نواز کا بھجوایا گیا قانونی نوٹس موصول، جلد جواب دینے کا اعلان

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

ٹیلی کام آپریٹرز کے پاس ایک کروڑ 60 لاکھ ری سائیکل نمبرز موجود ہیں، جن میں سے پی ٹی اے نے ایک کروڑ نمبرز کی تفصیلات میٹا کو بھجوائی تھیں۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

پی ٹی اے اور میٹا کے درمیان غیر فعال نمبرز پر واٹس ایپ اکاؤنٹس بند کرنے کا طریقہ کار طے پا گیا ہے، جس کے تحت ہر ماہ 5 ہزار ری سائیکل نمبرز میٹا کو بھجوائے جائیں گے اور ان پر موجود اکاؤنٹس مرحلہ وار بند کیے جائیں گے۔ پی ٹی اے حکام کے مطابق گزشتہ سال موصول ہونے والی شکایات میں سے میٹا نے 82 فیصد حل کیں۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting