بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ملیحہ علی نے IMMAF ورلڈ چیمپئن شپ کے فائنل میں جگہ بناکر تاریخ رقم کردی

تبلیسی: پاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ کے فائنل میں جگہ بنا کر تاریخ رقم کر دی۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

ملیحہ علی نے سیمی فائنل میں پین امریکن چیمپئن میکسیکو کی اینڈریا گیبریلا گزمین کو شکست دے کر فائنل میں پہنچنے والی پہلی پاکستانی خاتون ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

ملیحہ علی نے فائنل تک کے تاریخی سفر میں دنیا کی دو مضبوط حریفوں کو شکست دی، اس سے قبل وہ روس کی نامور یورپی چیمپئن کو بھی مات دے چکی ہیں۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting