بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پاکستان ریلوے نے 2 ٹرینوں کے اوقات کار تبدیل کردیے

پاکستان ریلوے(Pakistan Railway) نے قراقرم اور پاک بزنس ایکسپریس کے اوقات کار تبدیل کردیے۔

ریلوے کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 41 اپ / 42 ڈاؤن قراقرم ایکسپریس اور 33 اپ / 34 ڈاؤن پاک بزنس ایکسپریس کے اوقات کار میں تبدیلی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

مزیدپڑھیں:پنجاب کابینہ کی سرکاری گلف اسٹریم طیارہ پاک فضائیہ کے سپرد کرنے کی منظوری

قراقرم ایکسپریس: کراچی کینٹ – لاہور براستہ مین لائن/Chord Line / شیخوپورہ / فیصل آباد، پاک بزنس ایکسپریس: کراچی کینٹ – لاہور براستہ مین لائن / Chord Line / ساہیوال

نئے اوقات کار 18 نومبر 2026 سے نافذ العمل ہوں گے۔