بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ

عالمی منڈی میں خام تیل(Crude Oil) کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔

اماراتی خام تیل مربن 94 ڈالرز فی بیرل میں فروخت ہوا۔

مزیدپڑھیں:امریکا میں فضائی بحران برقرار، 6 ہزار پروازیں منسوخ، ساڑھے 7 ہزار تاخیر کا شکار

برینٹ خام تیل کے سودے 95 ڈالرز اور امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی کے سودے 88 ڈالرز فی بیرل میں ہوئے۔