بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

امریکا میں فضائی ٹریفک بحران آج بھی برقرار، 1500 پروازیں منسوخ

امریکا میں فضائی ٹریفک کا بحران برقرار ہے، آج بھی پندرہ سو سے زیادہ پروازیں منسوخ، ہزاروں مسافر پھنس گئے۔

مزید پڑھیں:بائیڈن انتظامیہ فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن کی خرابی کی ذمے دارہے، ٹرمپ

پروازوں کے نظام میں بحران پر نیویارک کی گورنر کیتھی ہوچل نے امریکی وزیر ٹرانسپورٹ شان ڈفی سے استعفے کا مطالبہ کیا ہے۔