سینئر صحافی(Journalist) اور انسانی حقوق کے کارکن حسین نقی انتقال کر گئے۔
اہلخانہ کے مطابق حسین نقی 88 برس کی عمر میں لاہور میں انتقال کر گئے ہیں۔
مزیدپڑھیں:ژوب اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.7 ریکارڈ
حسین نقی مرحوم کی نمازِ جنازہ دن ساڑھے 12 بجے جامعہ المنتظر ماڈل ٹاؤن لاہور میں ادا کی جائے گی۔








