بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

نہتے شہریوں پرُتشدد کے الزامات، عطا تارڑ شامل تفتیش ہوکراپنے کردارکی وضاحت کریں،فواد چوہدری

اسلام آباد(ممتاز نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اورسابق وفاقی وزیراطلاعات فوا د چوہدری نے کہاکہ وفاقی دارالحکومت میں جس طرح لوگوں کے گھروں میں گھس کر چادراورچاردیواری کو پامال کیا گیا اس کے برعکس پنجاب حکومت نے انتہائیبردباری کا ثبوت دیا ہے،ہفتہ کواپنے ٹوئٹرپیغام میں سابق وفاقی وزیرکاکہناتھاکہ عطا تارڑ اور دیگرملزمان کوطلب کیا ہے کہ وہ شامل تفتیش ہوں اور خواتین،بچوں نہتے شہریوں پرُتشدد کے الزامات پرُاپنے کردار کی وضاحت کریں