کراچی (ممتاز نیوز)سندھ میں نیب کے مقدمہ میں زیرحراست سپیکرسندھ اسمبلی آغاسراج درانی نے سب جیل سے بطورقائم مقام گورنرکے فرائض انجام دیتے ہوئے چارماہ مکمل کرکے نیاریکارڈ قائم کردیا،پاکستان کی 75سالہ تاریخ میں اس سے پہلے ایسی کوئی مثال نہیں ملتی کہ مبینہ کرپشن میں ملوث جس کی درخواست ضمانت سپریم کورٹ نے مستردکی ہواوروہ چارماہ سے قائم مقام گورنرکے طور پرسب جیل سے کام کررہاہو
https://twitter.com/ghazi_shuja/status/1559062763967840256?t=P1LQVdjEmht6vduHzbHr4w&s=08









