اسلام آباد(ممتاز نیوز )الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان مسلم لیگ ق کےسربراہ چوہدری شجاعت حسین کو مسلم لیگ ق کے صدر کے عہدے پر بحال کرنے کے فیصلے میں 18 اگست تک توسیع کردی،تفصیلات کے مطابق منگل کونجی ٹی وی کے نمائندہ نے مسلم لیگ ق کے سربراہ کے حوالےسے اپنے ٹوئٹرپیغام میں کہاکہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان مسلم لیگ ق کےسربراہ چوہدری شجاعت حسین کو مسلم لیگ ق کے صدر کے عہدے پر بحال کرنے کے فیصلے میں 18 اگست تک توسیع کردی،
الیکشن کمیشن ،چوہدری شجاعت حسین کو مسلم لیگ ق کے صدر کے عہدے پر بحال کرنے کے فیصلے میں 18 اگست تک توسیع








