بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

اظہر قاضی مشوانی وزیراعلیٰ پنجاب کے میڈیا کوآرڈینیٹر مقرر

لاہور(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے اظہر قاضی مشوانی کو اپنا میڈیا کوآرڈینیٹر مقرر کردیا ہے ۔ اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے ۔

اظہرمشوانی اس سے قبل سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارکے فوکل پرسن بھی رہ چکے ہیں ۔بعد ازاںانہیں عمران خان کا فوکل پرسن برائے آٹی مقرر کیا گیا۔
اظہر مشوانی نے پی پی 168 کے ٹکٹ کیلئے بھی امیدوار تھےاوران کا نام ٹاپ تھری فہرست میں شامل تھالیکن پارٹی نے چوہدری شبیر کو ترجیح دی جسکی وجہ انکا ذاتی ووٹ بنک تھا۔