بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

جماعت اسلامی نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ مستردکردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں کم پاکستان میں بڑھ رہی ہیں۔سماجیر ابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹ پر امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ صرف 2 فیصد اشرافیہ کی عیاشیوں کےلیے پٹرول،بجلی سمیت ہر چیز کی قیمت میں اضافہ کرکے غریب عوام کی جیبیں خالی کی جارہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پٹرول قیمت میں اضافہ مسترد کرتےہیں۔ عوام کےصبر کا مزید امتحان نہ لیں، قیمتیں اپریل کی سطح پر واپس لائیں۔