بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

عامر علی احمد کا تبادلہ،کیپٹن(ر)محمد عثمان نئے چیف کمشنر اسلام آباد تعینات

اسلام آباد (نیوزڈیسک)چیف کمشنر اسلام آباد عامر علی احمد کو عہدے سے ہٹا دیا گیا، کمشنر لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان کو چیف کمشنر اسلام آباد تعینات کر دیا گیا۔عامر علی احمد کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے، گریڈ بیس کے آفیسر ڈاکٹر عثمان چیف کمشنر اسلام آباد مقرر، گریڈ بیس کے آفیسر ڈاکٹر عثمان پنجاب میں خدمات سر انجام دے رہے تھے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے دونوں افسران کی تقرر تبادلہ کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔