بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پنجاب پولیس کی یونیفارم تبدیل کرنے کا فیصلہ

لاہور(ممتاز نیوز )وزیراعلیٰ پنجاب نےآئی جی کو یونیفارم تبدیلی کیلئے 3 رنگ منتخب کرنے کی ہدایت کردی ، منتخب کیے گئے 3 رنگوں کا عوامی سروے بھی کرایا جائے گا، ذرائع عوامی سروے اور اعلیٰ افسران کی مشاورت سے یونیفارم کیلئے نیا رنگ منتخب کیا جائے گاآئی جی پنجاب چند روز میں یونیفارم کے 3 رنگ منتخب کرکے دیں گے