بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وکیل موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث ،پولیس نے رنگے ہاتھوں گرفتارکرلیا

لاہور(ممتاز نیوز )اسلام پورہ پولیس نےایڈوکیٹ ضیغم افتخار موٹر سائیکل چوروں کے سرغنہ کوسیشن کورٹ لاہور سے گرفتار کرلیا،وکیل صاحب سیشن کورٹ سول کورٹ ایوان عدل کے احاطوں سے موٹر سائیکلیں چوری کرواتے تھے جن کورنگے ہاتھوں پکڑ لیاگیا،تفصیلات کےمطابق ایڈووکیٹ ضغیم افتخار موٹرسائیکل چوروں کے سرغنہ نکلے ،سیشن کورٹ سول کورٹ کے باہرواردات کے دوران وکیل صاحب کودھرلیاگیا،پولیس نےملزم سے 22عدد موٹرسائیکل برآمد کرلیے