بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

لڑکی پر تشدد اور جوتا چٹوانے والے ملزم شیخ دانش کے گھر پر پولیس کاچھاپہ،شراب ،اسلحہ ،موبائل فونز برآمد

فیصل آباد(ممتاز نیوز )فیصل آبادمیں لڑکی پر تشدد اور جوتا چٹوانے والے ملزم شیخ دانش کے گھر پر پولیس نے چھاپہ مارا،پولیس نے ریڈ کے دوران گھر سے 60 کے قریب شراب کی بوتلیں اورجدیداسلحہ برآمد اوربڑی تعدادمیں موبائل فون برآمد کرکے ملزم کواپنی تحویل میں لے لیا۔

ایک دوست نے فیصل آباد سے بتایا ہے کہ موصوف کی کچھ ماہ پہلے طلاق ہو چکی ہے ایسی حرکتوں کی ہی وجہ سے رانا ثناللہ کی دوستوں میں شمار ہوتے ہیں اس سے پہلے اپنی گھریلو ملازمہ کو چھت سے گرا کہ مار چکے اور چھوٹ بھی چکے ہیں طلاق والا معاملہ البتہ کچھ سمجھ نہیں آ رہا