لاہور(ممتاز نیوز ) پنجاب حکومت کی جانب سے اورنج لائن میٹرو ٹرین کو سولر انرجی پر منتقل کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا گیا اور اس حوالے سے ایڈوائزری کمیٹی بھی تشکیل دے دی گئی۔بجلی سے سولر پینل پر منتقلی سے 1 ارب 90 کروڑ کی بچت ہوگی اورنج لائن ٹرین کےلیے پچاس ایم جی یا ستر ایم جی کا سولر پینل لگایا جائے گا،پنجاب حکومت کےمطابق اورنج لائن ٹرین کو بجلی کا فی یونٹ 18 سے 21 روپے میں کاسٹ کر رہا ہے
اورنج لائن میٹرو ٹرین کو سولر پینل پر منتقل کرنے کا فیصلہ
بجلی سے سولر پینل پر منتقلی سے 1 ارب 90 کروڑ کی بچت ہوگی, اورنج لائن ٹرین کےلیے پچاس ایم جی یا ستر ایم جی کا سولر پینل لگایا جائے گا،اورنج لائن ٹرین کو بجلی کا فی یونٹ 18 سے 21 روپے میں کاسٹ کر رہا ہے،ہنجاب حکومت
— Shakir Mehmood Awan (@ShakirAwan88) August 17, 2022









