بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وزیراعلیٰ پنجاب سے زرتاج گل کی ملاقات ،ڈیرہ غازی خان میں سیلاب کی صورتحال سے آگاہ کیا

لاہور(ممتاز نیوز ) وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی سے پاکستان تحریک انصاف کی رہنماء اورسابق وفاقی وزیرزرتاج گل نے ملاقات کی ،زرتاج گل نے وزیراعلیٰ پنجاب کوڈیرہ غازی خان میں سیلاب کی صورتحال سے آگاہ کیا،زرتاج گل نے وزیراعلیٰ کی کاوشوں کوسراہتے ہوئے متاثرہ علاقوں میں بروقت امدادی سرگرمیوں پرپرویز الہٰی کی قیادت میں پنجاب حکومت کے اقدامات کو خراج تحسین پیش کیا۔