بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

اسلام آباد پولیس ٹیم شہبازگل کو لینے اڈیالہ جیل روانہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد پولیس ٹیم سابق وزیراعظم عمران خان کے چیف آف اسٹاف شہبازگل کو لینے اڈیالہ جیل روانہ ہوگئی ۔کیس کے تفتیشی افسر کی نگرانی میں پولیس ٹیم شہباز گل کو لینے روانہ ہوئی ۔شہباز گل کو لینے کیلئے پولیس کی اضافی نفری بھی بھیج گئی ۔
ایڈشنل سیشن جج نے شہباز گل کو دوروزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کرنے کا حکم دے رکھا ہے۔