بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

شہباز گل کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف پی ٹی آئی کارکنان سڑکوں پر نکل آئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف پی ٹی آئی کارکنان سڑکوں پر نکل آئے ۔تفصیلات کے مطابق عدالت نے شہباز گل کو دوروزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کیا جس کے خلاف اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے حامی اور کارکنان سڑکوں پر نکل آئے اور احتجاج کیا۔ انہوں نے شہبازگل کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔

https://twitter.com/Pakistani__PTI/status/1559888650170679298