بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

  الیکشن کمیشن عمران خان کے خلاف توشہ خانہ ریفرنسز کی سماعت کل کرے گا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)الیکشن کمیشن سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف توشہ خانہ ریفرنسز کی سماعت کل کرے گا۔دریں اثنا پی ٹی آئی کو شوکاز نوٹس کیس کی سماعت بھی الیکشن کمیشن میں 23 اگست سے شروع ہوگی ۔