بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

آئی ایم ایف آپ کیلئے مائی باپ ،فواد کا احسن اقبال کو جواب

اسلام آباد(ممتاز نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے وفاقی وزیر احسن اقبال کے بیان پر ردعمل میں کہا کہ بنیادی طور پر آپ کا استدلال یہ ہے کہ آئی ایم ایف آپ کیلئے مائی باپ کی جگہ ہے اس کی بے حرمتی کی گئی تو پاکستان کی بنیادیں ہل جائیں گی؟۔انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف سے آپ کا معاہدے کے بعد پٹرول اور بجلی کی قیمتیں تین گنا بڑہ گئیں ،مہنگائی 50 سال کی سب سے زیادہ شرح پر ہے اور آپ کی اطلاع کیلئے آئی ایم ایف ہی فارن ڈونر ہے۔

پی ٹی آئی کی آئی ایم ایف معاہدے کو سبوتاژ کرنے کی کوشش بدترین غداری ہے،احسن اقبال