تونسہ (ممتاز نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے پنجاب کے علاقے تونسہ کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا ،مریم نواز نے ٹبی قیصرانی اور بستی ناڑی میں متاثرین سے ملاقات کی ،ملاقات کے بعد سوشل میڈیا پر ایک متاثرہ خاتون کی ویڈیو وائرل ہوئی جس میں وہ کہہ رہی ہیں کہ صبح سے بھوکے پیاسے بیٹھے ہوئے تھے کوئی امداد دی نہیں اور چلی گئی۔
https://twitter.com/PtiQueen67/status/1564245388948824066









