بہاولپور(ممتازنیوز) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ قانون کی حکمرانی کا مطلب انصاف کی فراہمی ہے ،جنگل میں طاقت کا قانون ہوتا ہے انصاف کا نہیں۔بہاولپور میں وکلا سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ اگر ہم انصاف قائم کریں گے تو ملک ترقی کرے گا،وہ قومیں تباہ ہوجاتی ہیں جہاں قانون طاقتور کو نہیں پکڑتا،26سال سے کرپشن کے خلاف جنگ لڑ رہا ہوں۔
چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ بنانا ری پبلک ہوتی ہے جہاں قانون نہیں ہوتا۔
وہ قومیں تباہ ہوجاتی ہیں جہاں قانون طاقتور کو نہیں پکڑتا،عمران خان








